آج مؤرخہ 18جنوری 2020ء کو شعبہ اردو، بی ایس کے کالج، میتھن، دھنباد کے روم نمبر 12(شعبئہ اردو) میں دوپہر ڈھائی بجے(2:30PM) ایک اہم شعبہ جاتی سیمینار بعنوان ”ناول امراؤ جان ادا کی عصری معنویت“ منعقد کیا گیا، جس میں خصوصی طور پر سمسٹر 5 کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ ناول امراؤ جان ادا کی اہمیت وافادیت پر روشنی ڈالی گئی۔ اس سیمینار کی صدارت اور نگرانی کرتے ہوئے شعبے کے استاد ڈاکٹر محمد حسن (حسن چشتی) نے کہا کہ ناول امراؤ جان ادا کے گہرے اثرات سماج اور معاشرے پر مرتب ہیں۔ ڈاکٹر حسن چشتی اسسٹنٹ پروفیسر شعبئہ اردو، بی ایس کے کالج میتھن، دھنباد
The Department of Urdu of B.S.K. College, Maithon. District Dhanbad was established in 1966 .It is also to be noted that urdu Department has seen the teaching style of the eminent scholars like and many more in the past urdu which is one of the most developed modern Indian language .
The main task of the department is to developed the mind of Urdu students regarding the language, literature and culture.
آج مؤرخہ 18جنوری 2020ء کو شعبہ اردو، بی ایس کے کالج، میتھن، دھنباد کے روم نمبر 12(شعبئہ اردو) میں دوپہر ڈھائی بجے(2:30PM) ایک اہم شعبہ جاتی سیمینار بعنوان ”ناول امراؤ جان ادا کی عصری معنویت“ منعقد کیا گیا، جس میں خصوصی طور پر سمسٹر 5 کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ ناول امراؤ جان ادا کی اہمیت وافادیت پر روشنی ڈالی گئی۔ اس سیمینار کی صدارت اور نگرانی کرتے ہوئے شعبے کے استاد ڈاکٹر محمد حسن (حسن چشتی) نے کہا کہ ناول امراؤ جان ادا کے گہرے اثرات سماج اور معاشرے پر مرتب ہیں۔ ڈاکٹر حسن چشتی اسسٹنٹ پروفیسر شعبئہ اردو، بی ایس کے کالج میتھن، دھنباد
آج مؤرخہ 18جنوری 2020ء کو شعبہ اردو، بی ایس کے کالج، میتھن، دھنباد کے روم نمبر 12(شعبئہ اردو) میں دوپہر ڈھائی بجے(2:30PM) ایک اہم شعبہ جاتی سیمینار بعنوان ”ناول امراؤ جان ادا کی عصری معنویت“ منعقد کیا گیا، جس میں خصوصی طور پر سمسٹر 5 کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ ناول امراؤ جان ادا کی اہمیت وافادیت پر روشنی ڈالی گئی۔ اس سیمینار کی صدارت اور نگرانی کرتے ہوئے شعبے کے استاد ڈاکٹر محمد حسن (حسن چشتی) نے کہا کہ ناول امراؤ جان ادا کے گہرے اثرات سماج اور معاشرے پر مرتب ہیں۔ ڈاکٹر حسن چشتی اسسٹنٹ پروفیسر شعبئہ اردو، بی ایس کے کالج میتھن، دھنباد
Sl.No | Programme Name | Date | No. of Participants | Resource person | Media Report |
---|