شعبہ جاتی سیمینار
آج مؤرخہ 18جنوری 2020ء کو شعبہ اردو، بی ایس کے کالج، میتھن، دھنباد کے روم نمبر 12(شعبئہ اردو) میں دوپہر ڈھائی بجے(2:30PM) ایک اہم شعبہ جاتی سیمینار بعنوان ”ناول امراؤ جان ادا کی عصری معنویت“ منعقد کیا گیا، جس میں خصوصی طور پر سمسٹر 5 کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ ناول امراؤ جان […]